جمو ں 3 جنو ری ( ایجنسیز) پا کستا نی فو ج نے جمو ں و کشمیر کے سر حدی ضلع کتھوا اور سامبا میں فا ئر نگ اور گو لہ با ری سے چا ر ہند و ستا نی شہری زخمی ہو گئے ۔ ہند وستا ن اور پا کستا نی بین ا لا
قوا می ‘ سا مبا ضلع میں سر حد پر لگا تا ر بھا ر ی گو لہ با ری جا ری ہے ۔ بی ایس ایف اور پا کستا ن ر ینجر س کے درمیا ن را م گڑ ھ‘ ہیرا نگر اور سا مبا سیکٹرو ں میں بھا ر ی گو لہ باری کا تبا د لہ عمل میں آ رہا ہے ‘ ایک سینیر پو لیس عہدیدار نے یہ با ت بتا ئی ۔